Back

Driver Registration

Join as a professional van partner

Become a Driver

صرف Honda City اور Toyota Corolla ایسی گاڑیاں رجسٹر کی جائیں گی جن میں AC اور ڈِگی موجود ہو۔ کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے کراچی کے روٹ کا کرایہ 8,000 روپے مقرر ہے، جبکہ کمپنی کی فیس 12٪ ہے۔

ڈرائیور مسافر کے سامان کو خود ڈِگی میں مناسب طریقے سے رکھے گا اور سامان سیٹ کروانے میں مسافر کی مدد کرے گا۔ ڈرائیور مسافر کے ساتھ خوش اخلاقی اور احترام سے پیش آئے گا اور سفر کے دوران بہترین سروس فراہم کرنے کی کوشش کرے گا۔

Personal Details

Vehicle Details


Account Security

Already driving with us? Driver Login →
2026 assansafar all right reserved